Sinopsis
Andreas hat viel zu tun. Er muss sich um die Gäste im Hotel kümmern, ein Zimmer für seine Eltern finden und ein Interview mit Karl dem Großen führen. Außerdem werden die Eltern erfahren, wer Ex ist, und wie Andreas sie kennen gelernt hat. Wichtige Grammatik: Modalverben, Perfekt, Dativ.
Episodios
-
باب 26 – لورا لائی کا خوبصورت سفر
19/11/2015 Duración: 14min’ایکس‘ اچانک غائب ہو گئی ہے۔ حصہ گرامر: مزید نئی گرامر شامل نہیں ہے
-
باب 25 – کیا آپ مجھے مزید تولیے دے سکتے ہیں؟
19/11/2015 Duración: 14minآندریاس، ڈاکٹر تھُرمان اور محترمہ برگر کشتی میں سفر کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ حصہ گرامر: ایسے افعال جو بلاواسطہ اور بالواسطہ مفعول لے سکتے ہیں۔
-
باب 24 – میں اس بارے میں بھول گیا تھا
19/11/2015 Duración: 14minڈاکٹر تھُرمان کے ساتھ ہسپتال میں ملاقات حصہ گرامر: صیغہ کامل نہ ٹوٹنے والے افعال کے ساتھ
-
باب 23 – کیا ہوا؟
19/11/2015 Duración: 14minٹیلی فون پر ایک پرانا دوست حصہ گرامر: صیغہ کامل ٹوٹ جانے والے افعال کے ساتھ
-
باب 22 – بدھ کی صبح سات بجے
19/11/2015 Duración: 14minہوٹل اوئروپا میں مسئلہ: شاور ٹوٹ چکا ہے حصہ گرامر: وقت کا اظہار
-
باب 21 – میں ڈاک خانے تک کیسے پہنچوں؟
19/11/2015 Duración: 13minاستقبالیہ میز پر الجھن حصہ گرامر: جزو کلام denn
-
باب 20 – میں نے ایک کمرہ بُک کیا ہے۔
19/11/2015 Duración: 14minمسٹر مُلر کے لیے ایک بدقسمت دن حصہ گرامر: فعل کی بالواسطہ حالت مفعولی (سوم)
-
باب 19 – ایک شہنشاہ سے کیسے مخاطب ہوا جاتا ہے؟
19/11/2015 Duración: 15minشارلیمان کے ساتھ ایک انٹرویو حصہ گرامر: فعل کی بالواسطہ حالت مفعولی (دوئم)
-
باب 18 – اس نے مجھے بتایا کہ
19/11/2015 Duración: 12minآخن کے رازوں سے متعلق ایک گفتگو۔ حصہ گرامر: فعل کی بالواسطہ حالت مفعولی (اول)
-
باب 17 – لفظ ’آخن‘ کہاں سے آیا؟
19/11/2015 Duración: 12minآندریاس اپنے پہلے آرٹیکل (حصہ کلام) پر تحقیق کر رہا ہے۔ حصہ گرامر: کوئی نئی گرامر شامل نہیں ہے
-
باب 16 – کسی نے کچھ سنا؟
19/11/2015 Duración: 15minآندریاس ایک راز بتاتا ہے۔ حصہ گرامر: صیغہ کامل haben کے ساتھ
-
باب 15 – ایک آدمی جس کا نام ’میک دی نائف‘ ہے
19/11/2015 Duración: 15minآندریاس اور ’ایکس‘ تھیٹر ڈرامہ دیکھنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ حصہ گرامر: مذکر اسم کی بالواسطہ حالت مفعولی
-
باب 14 – کہا جاتا ہے کہ یہ بہت دلچسپ ہے۔
19/11/2015 Duración: 15minتھیٹر دیکھتے ہوئے۔ حصہ گرامر: استفہامیہ wo اور wem، فعل طور sollen
-
باب 13 – کیا آپ کے پاس یہ کالے رنگ میں ہے؟
19/11/2015 Duración: 14minآندریاس کی والدہ خریداری کرنے نکلی ہیں۔ حصہ گرامر: کمپاؤنڈ اسماء
-
باب 12 – میری پڑھائی اچھی چل رہی ہے۔
19/11/2015 Duración: 12minآندریاس کے والد کو مسائل درپیش ہیں۔ حصہ گرامر: بالواسطہ مفعول اسم معرفہ اور اسم ضمیر کے ساتھ
-
-
باب 10 – تم ہمیشہ سب کچھ جاننا چاہتے ہو
19/11/2015 Duración: 14minآندریاس کی والدہ نہایت متجسس خاتون ہیں۔ حصہ گرامر: فعل طور wollen
-
باب 09 – یہ کیلے میرے لیے ہیں!
19/11/2015 Duración: 14minآندریاس کا فرج پھر سے خالی ہے۔ حصہ گرامر: بغیر آرٹیکل کے اسما
-
باب 08 – تمہیں یہ نہیں کرنا چاہیے!
19/11/2015 Duración: 14minایک فون کال: آندریاس کے والدین آ رہے ہیں۔ حصہ گرامر: فعل طور sollen اور müssen
-
باب 07 – میرا جہاز نو بجے پرواز کرے گا۔
19/11/2015 Duración: 14minاستقبالیہ میز پر ایک مہمان جلدی میں ہے۔ حصہ گرامر: فعل طور dürfen