Sbs Urdu -

پاکستان رپورٹ: بلوچستان میں دہشتگردی کے پے در پے واقعات

Informações:

Sinopsis

پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں شدت پسندوں کے حملوں میں 38 شہری ہلاک جبکہ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فوج کی جوابی کاروائی میں 21 دہشتگردوں کو ہلاک کیا گیا ہے۔ پاک فوج نے ضلع خیبر کے علاقے وادی تیرہ میں آپریشن کرتے ہوئے 25 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کیس میں سپریم کورٹ کی وضاحت آنے تک مقدمے کو زیر التوا رکھنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

Compartir