Sbs Urdu -

  • Autor: Vários
  • Narrador: Vários
  • Editor: Podcast
  • Duración: 53:09:11
  • Mas informaciones

Informações:

Sinopsis

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episodios

  • نیوز فلیش 15 جولائی: امریکی صدر بائیڈن کی جانب سے سیاسی فضا میں گرماگرمی کم کرنے پر زور

    15/07/2024 Duración: 03min

    امریکی صدر بائیڈن کی جانب سے سیاسی فضا میں گرماگرمی کم کرنے پر زور, ری پبلکن پارٹی کی جانب سے ڈونلڈ ٹرمپ کی امریکی صدارتی انتخابات کے لیے نامزدگی, غزہ پٹی میں تازہ اسرائیلی حملے میں 13 بچوں کی ہلاکت اور یورو کپ کے فائنل مقابلے میں اسپین کی جیت

  • نیوز ریپ 12 جولائی : روس کے لیے جاسوسی پر آسٹریلوی فوجی اہلکار حراست میں

    12/07/2024 Duración: 04min

    روس کے لیے جاسوسی کرنے پر ایک آسٹریلوی فوجی اہلکار حراست میں, یوکرائن کے لیے امداد کا اعلان اور صدر بائیڈن کی غلطی, آسٹریلوی وزیر دفاع کا دورہ برطانیہ اور یورو کپ فٹ بال مقابلوں کا فائنل

  • کھیل کے میدان سے:ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی ،چئیرمین پی سی بی کی کرکٹ ٹیم کی سرجری جاری؟

    12/07/2024 Duración: 08min

    پاکستان شاہینز کی ٹیم رواں ماہ آسٹریلیا کا دورہ کرے گی, - ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی ،چئیرمین پی سی بی نے سرجری شروع کر دی, - باکسر عثمان وزیر نے مسلسل 13 ویں فائٹ میں کامیابی حاصل کر لی ۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔

  • نیوز فلیش10 جولائی 2024: میلبورن فیکٹری میں آگ سے ماحولیاتی بحران

    11/07/2024 Duración: 02min

    امریکہ 2026 میں جرمنی میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے اور ہائپر سونک میزائل نصب کرے گا اور امریکہ کے صدر جو بائیڈن کو اپنی پارٹی کے اندر سے 2024 کی دوڑ سے باہر ہونے کے لیے مسلسل دباؤ کا سامنا ہے۔

  • کاروباری افراد کے لیے 100 سے زائد زبانوں میں ترجمے کی سہولت

    10/07/2024 Duración: 05min

    آسٹریلیا میں اب چھوٹے اور درمیانے پیمانے کے کاروبار کرنے والوں کو اب ایک سو سے زائد زبانوں میں رہنمائی دستیاب ہوسکے گی۔

  • پاکستان میں شدید گرمی کی لہر، خطرے کی حد کو چُھوتا درجہ حرارت

    10/07/2024 Duración: 13min

    پاکستان اس وقت شدید ترین گرم موسم کے زیر اثر ہے کہیں ہیٹ ویو تو کہیں 50 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد کا درجہ حرارت ریکارڈ کیا جا رہا ہے، سال 2023 جو کہ تاریخِ انسانی کا گرم ترین سال رہا اس کے اثرات سے پاکستان بھی بچ نہیں سکا، یہ سلسلہ رواں برس بھی جاری ہے، بیشتر علاقوں میں ناقابل برداشت گرمی اور جُھلسا دینے والی تیز دھوپ سے شہری پریشان دکھائی دیتے ہیں اوران کی اس پریشانی میں اس سال بھی کمی کے بجائے اضافے کے امکانات موجود ہیں۔

  • نیوز فلیش10 جولائی: نیٹو سربراہی اجلاس کا اغاز, غزہ میں 29 افراد کی موت, یورو کپ 2024 فٹ بال مقابلے

    10/07/2024 Duración: 04min

    امریکی صدر بائیڈن کی جانب سے نیٹو کے سربراہی اجلاس کا اغاز, غزہ میں تازہ اسرائیلی بمباری میں 29 افراد کی موت, اینزیک ڈے پر نیو ساتھ ویلز میں دکانیں بند رکھنے کا فیصلہ اور یورو کپ 2024 فٹ بال مقابلوں میں اسپین کی فائنل تک رسائی

  • فنانشل ایکشن ٹاسک فورس نے پایا ہے کہ آسٹریلیا منی لانڈرنگ کی روک تھام کے عالمی معیارات پر پورا نہیں اتر رہا

    10/07/2024 Duración: 06min

    جب آپ سنگین منظم جرائم کے بارے میں سوچتے ہیں تو اکاؤنٹنٹس، وکلاء اور رئیل اسٹیٹ ایجنٹس کے ذہن میں نہیں آتے ہیں۔ آسٹریلیا سے کالے دھن سے چھٹکارا حاصل کرنے کی کوشش میں حکومت کی طرف سے تین صنعتوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

  • Healthy diet and exercise tips for South Asian food lovers - مصالحے دار کھانے اور چٹپٹی خوراک ۔ جانئے صحت مند غذا اور ورزش کے بارے میں ماہرین کیا کہتے ہیں

    10/07/2024 Duración: 08min

    Listen experts' insights on healthy eating and exercise. Learn how to incorporate traditional South Asian dishes into a healthy diet and discover effective exercises for physical fitness. Dr. Afzal Mahmood, Senior Lecturer at the University of Adelaide's School of Public Health, discussing these topics. - اس پوڈ کاسٹ میں صحت مند غذا اور ورزش کے بارے میں ماہرین کی رائے اور تجاویز سے آپ کو معلوم ہوگا کہ برصغیر کے روایتی کھانوں کو صحت مند طریقے سے کیسے اپنی خوراک میں شامل کیا جا سکتا ہے اور جسمانی تندرستی کو برقرار رکھنے کے لئے کونسی ورزشیں مفید ہیں۔ سنئے یونیورسٹی آف ایڈیلیڈ میں اسکول آف پبلک ہیلتھ کے سنئیر لکچرر ڈاکٹر افضل محمود سے اس موضوع پر کی گئی بات چیت

  • What is road rage and how to deal with it? - ڈرائیونگ کے دوران غّصے کے خطرناک نتائیج اور اس سے کیسے نمٹا جائے؟

    09/07/2024 Duración: 08min

    Aggressive driving is a continuum of bad driving behaviours which increase crash risk and can escalate to road rage. People who engage in road rage may be liable for traffic offences in Australia, have their car insurance impacted and most importantly put their lives and those of others at risk. Learn about the expectations around safe, responsible driving and what to do when you or a loved one are involved in a road rage incident. - اسٹئیرنگ کے پیچھے پیچ و تاب کھانے والے ڈرئیور اگر بروقت جذبات پر قابو نہ پائیں تو غصہ بے قابو ہو کر جارحیت تک بڑھ سکتا ہے۔ کیا آپ جارحانہ ڈرائیونگ کی علامات کو پہچان سکتے ہیں؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ روڈ ریج کے واقعے سے کیسے نمٹا جائے؟ یہاں تک کہ سڑک پر جارحیت کے نتیجے میں آپ کی کار انشورنس بھی متاثر ہو سکتا ہے؟آسٹریلیا ایکسپلین کی اس قسط میں آسٹریلیا میں محفوظ اور ذمہ دارانہ ڈرائیونگ کے معیارکے ساتھ جانیں گے کہ اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز سڑک پر غصے کے باعث کسی واقعے میں ملوث ہو تو کیا اقدامات کرنے چاہئیں۔

  • نیوز فلیش 09 جولائی 2024: آسٹریلیا نے اپنا پہلا اینٹی سیمیٹزم سفیر تعینات کر دیا

    09/07/2024 Duración: 02min

    آسٹریلیا نے پہلی بار براہ راست چین پر سائبر جاسوسی کا الزام لگایا اور امریکہ کا کہنا ہے کہ وہ اسرائیل اور حماس کے درمیان امن معاہدے کے بارے میں پرامید ہے۔

  • انفلونزا وائرس کی ویکسین لگوانا کیوں ضروری ہے؟

    09/07/2024 Duración: 07min

    سردی کا موسم شروع ہوتے ہی زکام اور فلو کے قصے زبان زد عام ہوتے ہیں۔ اسی سلسلے میں اس پوڈکاسٹ میں ہم نے بات کی ہے ڈاکٹر طیبہ فاطمہ سے کہ آخر انفلونزا کی ویکسین لگوانا ضروری کیوں ہے؟

  • دیر آید درست آید : مصنوعی طور پر تراشے جانے والے پتھروں پر پابندی

    08/07/2024 Duración: 06min

    آسٹریلیا دنیا کا پہلا ملک بن گیا ہے جہاں مصنوعی طور پر تراشے جانے والے پتھروں پر پابندی عائد کر دی گئی ہے جسے تعمیراتی شعبے سے وابستہ کئی مزدوروں کی موت کا سبب قرار دیا جاتا ہے۔

  • نیوز فلیش 8 جولائی: نائیڈوک ہفتے کی تقریبات، سڈنی میں 4 بچے آتشزدگی میں ہلاک

    08/07/2024 Duración: 04min

    آسٹریلیا میں نائیڈوک ہفتے کی تقریبات کا آغاز, سڈنی میں چار بچے آتشزدگی کے واقعے میں ہلاک, حماس اور اسرائیل کے درمیان بات چیت کی کوششیں اور فرانسیسی انتخابات میں بائیں بازوں کی جماعتیں برتری کی جانب گامزن

  • اردو خبریں 5 جولائی : فاطمہ پیمان کراس بینچ پر, اسرائیل اور حماس کی بات چیت اور برطانیہ میں لیبر کی جیت متوقع

    05/07/2024 Duración: 04min

    فاطمہ پیمان لیبر سے استعفیٰ کے بعد کراس بینچز پر، اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے بات چیت پر غور، انڈیجینس آبادی میں صحت مراکز کے لیے مزید فنڈنگ کا اعلان اور برطانوی انتخابات میں لیبر پارٹی کی جیت متوقع

  • Fatima Payman: 'The most difficult decision I have had to make' - فاطمہ پیمان: 'مجھے سب سے مشکل فیصلہ کرنا پڑا'۔

    05/07/2024 Duración: 08min

    Senator Fatima Payman has dramatically defected from the Labor Party. A week after she was indefinitely suspended from the party for crossing the floor on Palestinian Statehood, she has made the decision to cut ties with the party. - سینیٹر فاطمہ پیمان نے لیبر پارٹی سے ڈرامائی طور پر علیحدگی اختیار کر لی ہے۔ فلسطینی ریاست کے بارے میں فلور کراس کرنے پر انہیں پارٹی سے غیر معینہ مدت کے لیے معطل کیے جانے کے ایک ہفتے بعد، انہوں نے پارٹی چھوڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • نیوز فلیش 4 جولائی 2024: سینیٹر فاطمہ پیمن نے لیبر پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

    04/07/2024 Duración: 02min

    فلسطینیوں کے حق میں کم از کم چار مظاہرین پارلیمنٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ گئے اور کیلیفورنیا میں ڈکیتی میں نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والا سیاح ہلاک۔

  • آسٹریلین بچوں کی ذاتی تصاویر خفیہ طور پر مصنوعی ذہانت کی تربیت کے لئے استعمال ہوتی ہیں

    04/07/2024 Duración: 08min

    یہ بات سامنے آئی ہے کہ مصنوعی ذہانت کی تربیت کے لیے استعمال ہونے والے ایک بڑے ڈیٹا سیٹ میں آسٹریلین بچوں کی تصاویر کا استعمال کیا گیا ہے۔ ہیومن رائٹس واچ کے محققین نے یہ دریافت گزشتہ ماہ میلبورن کے ایک ہائی اسکول کی 50 لڑکیوں کی جعلی تصاویر جاری کرنے سے متعلق سپلائی چین کی تحقیقات کے بعد کی ہے۔

  • Jazib Khan captivates the digital world with his soulful, genre-blending music - جاذب خان کا موسیقی کا سفر: اُن کے میوزک البمز اب یو ٹیوب پر ان کی شناخت بنا رہے ہیں

    03/07/2024 Duración: 07min

    Sydney based singer Jazib Khan channels his passion into soulful music, earning acclaim on social media. His unique blend of sounds and emotion resonates deeply with listeners, connecting diverse cultures and touching hearts on Youtube. - موسیقی روح کی غذا کہلاتی ہے مگر سڈنی کے خوش گلو فنکار جاذب خان کہتے ہیں کہ انہیں غمِ روزگار سے نمٹنے کے بعد ہی اپنے موسیقی کے جنون پر توجے دینے کا موقع ملا ہے اوراب وہ یو ٹیوب پر اپنے دلکش البمز ریلیز کر رہے ہیں جو عالمی سطح پر توجے بھی حاصل کر رہے ہیں۔ جانئے جاذب خان کے موسیقی کے سفر کی کہانی خود ان کی زبانی۔

  • ہر 3 میں سے 1 پناہ گزین خاتون کو گھریلو تشدد کا سامنا کیوں ہے؟

    03/07/2024 Duración: 04min

    ایک نئی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ آسٹریلیا میں مقیم پناہ گزین خواتین دیگر مسائل کے ساتھ ساتھ گھریلوں تشدد کے مسائل کا بھی سامنا کر رہی ہیں۔

página 17 de 25