Sbs Urdu -

  • Autor: Vários
  • Narrador: Vários
  • Editor: Podcast
  • Duración: 53:09:11
  • Mas informaciones

Informações:

Sinopsis

Listen to interviews, features and community stories from the SBS Radio Urdu program, including news from Australia and around the world. -

Episodios

  • Can we fight misinformation without threatening our freedom of speech? - SBS Examines:کیا ہم اپنے آزادی اظہار کو خطرے میں ڈالے بغیر غلط معلومات سے لڑ سکتے ہیں؟

    12/09/2024 Duración: 06min

    There are calls to crack down on the sharing of misinformation online. But would this be an attack on free speech? - غلط معلومات کے آن لائن اشتراک پر کریک ڈاؤن کرنے کے لیے مطالبات سامنے آ رہے ہیں۔ لیکن کیا یہ آزادی اظہار پر حملہ ہوگا؟

  • نیوزفلیش: جمعرات 12 ستمبر افغان جنگ میں شامل نو آسٹریلوی فوجی اعزازات سے محروم

    12/09/2024 Duración: 03min

    افغان جنگ میں کمانڈ کے عہدے رکھنے والے نو آسٹریلوی فوجی اعزازات سے محروم، میلبورن میں اسلحے کی ایک بڑی نمائش کے باہر پرتشدد مظاہرے اور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کی جانب سے صدارتی انتخابات کے لیے کمیلا ہیرس کی حمایت

  • نیوز فلیش 10 ستمبر 2024: امریکہ میں دوسرے صدارتی مباحثے کا آغاز

    11/09/2024 Duración: 03min

    میلبورن میں کئی دہائیوں میں ہونے والا سب سے بڑا احتجاج ہو سکتا ہے، مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں اور کھیل میں، آسٹریلوی پیرالمپکس ٹیم آخر کار سڈنی پہنچ گئی۔

  • Why are Melbourne house prices taking a surprising dip?

    11/09/2024 Duración: 06min

    Property and housing experts delve into Melbourne's recent drop in property prices, a phenomenon not seen in other major Australian cities. They explore the reasons behind this distinctive trend, highlighting the economic, social, and market factors contributing to the decline. Listen to the podcast for details.

  • پاکستان رپورٹ: پارلیمنٹ ہاوس سے تحریک انصاف کے رہنماوں کی گرفتاری

    11/09/2024 Duración: 11min

    پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر سردار ایاز صادق نے پارلیمنٹ ہاوس کے اندر سے اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاری کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دی ہے۔ اسلام اباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار رہنماوں کو 8 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا۔ سرکاری اراضی میں مبینہ قبضے کے کیس میں اسلام آباد کی اسپیشل سینٹرل عدالت کے جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے اسٹبلشمنٹ کیساتھ مذاکرات کے دوازے بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • Indigenous astronomy: How the sky informs cultural practices - انڈیجنس علم فلکیات: آسمان ثقافتی طریقوں کی آگاہی کیسے دیتا ہے

    10/09/2024 Duración: 09min

    Astronomical knowledge of celestial objects influences and informs the life and law of First Nations people. - آسمانی اشیاء کا فلکیاتی علم فرسٹ نیشنز لوگوں کی زندگی اور قانون پر اثر انداز ہوتا ہے اور اس کے بارے میں آگاہ بھی کرتا ہے۔

  • Report finds Australians want more flexible work arrangements - ملازمتوں میں لچکدار اوقات اور گھر سے کام کا اختیار آسٹریلینز کی ترجیحات

    10/09/2024 Duración: 06min

    A new report shows the changing priorities for Australians when it comes to their workplace arrangements. It reveals people are putting more emphasis on how their employers give them the flexibility they need to make room for other aspects of their life without running the risk of burning out. - جب بات کے کام کی جگہ کے انتظامات کی ہو تو نئی تحقیق آسٹریلینزکی بدلتی ترجیحات کو ظاہر کرتی ہے ۔نئی رپورٹ سے پتہ چلتا ہے کہ لوگ اس بات کو اہم سمجھتے ہیں کہ کس طرح ان کے آجر انہیں وہ لچک دیتے ہیں جس کی انہیں اپنی طرزِ زندگی کے لئے ضرورت ہے کیونکہ غیر لچکدار کام کے اوقات سے روزمرہ کے کاموں کے بوجھ میں بھی اضافہ ہوتا ہے۔۔

  • نیوز فلیش 10 ستمبر 2024: وزیر خارجہ پینی وانگ کا برطانیہ کے اسرائیل کو ہتھیاروں کی برآبدات کم کرنے کا خیر مقدم

    10/09/2024 Duración: 03min

    آسٹریلیا میں 14 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا پر پابندی اور امریکی انتخابات کی گرما گرمی عروج پر۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں۔

  • Immigrants in Australia find it easier to engage with individuals from their own community: Imran Khan - نئے امیگرینٹس اپنی ہی کمیونٹی کے لوگوں سے گفتگو کرنے میں آسانی محسوس کرتے ہیں۔ کونسلر امیدوار عمران خان

    09/09/2024 Duración: 11min

    Imran Khan, a Melbourne-based Labor candidate for the Kripp Council, asserts that new immigrants to Australia often lack familiarity with laws, rules, and facilities, and feel more at ease communicating with those who understand their language. - میلبرن سے تعلق رکھنے والے عمران خان کرپ کونسل سے لیبر کے لئے کونسلر امیدوار ہیں ، جن کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا میں نئے آنے والے تارکین وطن بہت سے قوانین ، اصولوں اور سہولیات سے نا واقف ہوتے ہیں اور اپنی زبان سمجھنے والوں سے تبادلہ خیال میں آسانی محسوس کرتے ہیں۔

  • Protests in Melbourne over weapons expo - میلبورن میں ہتھیاروں کی ایکسپو (EXPO) کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

    09/09/2024 Duración: 03min

    A major weapons expo is being held in Melbourne this week, but the event is facing strong opposition from anti-war protesters. The Australian government has distanced itself from the exhibition, saying it's privately run for the defence industry. - اس ہفتے میلبورن میں ہتھیاروں کی ایک بڑی ایکسپو نمائیش منعقد ہونے جارہی ہے، لیکن اس نمائیش کو جنگ مخالف مظاہرین کی طرف سے سخت مخالفت کا سامنا ہے۔ آسٹریلین حکومت نے خود کو اس نمائش سے یہ کہ کر دور رکھا ہےکہ یہ نجی طور پرہونے والی یہ ایکسپو دفاعی صنعت کے لئے منعقد کی جا رہی ہے۔

  • نیوز فلیش 09 ستمبر 2024: پارلیمانی نشست کے دوران مہنگائی کا مسئلہ مباحثہ پر حاوی ہونے کا امکان

    09/09/2024 Duración: 02min

    رائل کمیشن برائے دفاع اور ویٹرن کی خودکشی پر حتمی رپورٹ گورنر جنرل کو سونپ دی گئی ہے۔ فیڈرل نیشنلز ایم پی بارنابی جوائس کا کہنا ہے کہ لیبر کے پبلک سیکٹر کے زیادہ اخراجات آسٹریلینز کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ مزید خبریں سنئیے اردو نیوز فلیش میں۔

  • Do Australians have freedom of speech? - SBS Examines:کیا آسٹریلینز کے پاس آزادی اظہار کا حق موجود ہے؟

    06/09/2024 Duración: 03min

    Free speech is a fundamental human right, but it's not explicitly protected in Australia. - آزادی اظہار ایک بنیادی انسانی حق ہے، لیکن آسٹریلیا میں اس کا واضح طور پر تحفظ نہیں ہے۔

  • ہفتہ رفتہ 06 ستمبر 2024:ایک نئی تحقیق کے مطابق ہر چار میں سے ایک نوجوان آن لائن اسکیمز کا شکار ہوتا ہے

    06/09/2024 Duración: 07min

    آسٹریلیا کے خطرے سے دوچار پودوں اور جانوروں کی فہرست میں مزید 20 انواع شامل کی گئی ہیں۔ فلسطینی ویزوں کے معاملے پرآسٹریلیا کے ویزا عمل کو نااہلی یا ظلم پر مبنی قرار دیا جا رہا ہے مزید خبروں کے لئے سنئے ہفتہ رفتہ

  • "Political parties are increasingly opening their doors to migrants," Councillor candidate Bassam Sheikh - ’سیاسی جماعتوں میں تارکینِ وطن کو جگہ دینے کا رحجان بڑھ رہا ہے‘، کونسلر امیدوار بسام شیخ

    06/09/2024 Duración: 08min

    Bassam Sheikh, a Box Hill resident in Sydney, is running for councillor in the NSW local council elections scheduled for September 14. As a proponent of increased migrant participation in politics, he notes that, despite facing challenges, political parties are increasingly welcoming migrants. - سڈنی کے سبرب باکس ہِل کے رہائیشی بسام شیخ ہلِ شائیر سے لیبر پارٹی کے ٹکٹ پر کونسلر امیدوار ہیں۔ وہ تارکینِ وطن کو سیاست میں حصہ لینے کی وکالت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ چیلنجز کے باوجود مائیگرنٹس کے لئے سیاسی جماعتوں میں قبولیت بڑھ رہی ہے۔

  • اسپورٹس راونڈ اپ: بگ بیش لیگ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی مانگ میں کمی

    06/09/2024 Duración: 08min

    بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم نے تاریخ میں پہلی بار پاکستان کو ہوم گراؤنڈ میں ٹیسٹ سیریز ہرا دی اور فنڈز کی عدم دستیابی کے باعث پاکستان ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ ایک بار پھر تبدیل۔

  • نیوز فلیش بدھ 05 ستمبر 2024: بل شارٹن اگلے انتخابات میں سیاست سے ریٹائر ہو جائیں گے

    05/09/2024 Duración: 02min

    آسٹریلیا کی معاشی سست روی نے خواتین کو بری طرح متاثر کیا ہے اور امریکی ریاست جارجیا کے ایک ہائی اسکول میں 14 سالہ طالب علم نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہو گئے۔

  • WA and NT 'undermining' national clean energy transition effort - مغربی آسٹریلیا اور شمالی علاقہ جات کی شفاف توانائی کی طرف سست منتقلی قومی ہدف کے حصول میں رکاوٹ؟

    05/09/2024 Duración: 03min

    A new report has accused Western Australia and the Northern Territory of undermining the nation's efforts to embrace renewables and cut greenhouse gas emissions. The analysis compared each state and territory's progress on their clean energy transition. - ایک نئی رپورٹ میں مغربی آسٹریلیا اور شمالی علاقے پر قابل تجدید توانائی کی جانب منتقلی میں سست روی کا شکار ہیں۔ شفاف توانائی کی طرف منتقلی کی پیشرفت کے تجزئے سے پتہ چلتا ہے کہ مغربی آسٹریلیا اور شمالی علاقہ جات کی اس سمت میں سست پیش رفت سے قومی ہدف کا حصول مشکل ہورہا ہے۔

  • ’سُر کی کوئی سرحد نہیں ہوتی’ معروف گلوکار عارف لوہار

    05/09/2024 Duración: 04min

    ایس بی ایس اردو سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے عارف لوہار کا کہنا تھا کہ انہیں آسٹریلیا میں پاکستان اور ہندوستان دونوں اطراف کے لوگوں سے بے پناہ محبت ملی۔ مزید سنیے اس پوڈکاسٹ میں

  • Research shows most people support drug injecting rooms - کیا ماہرین کی زیر نگرانی منشیات انجیکٹنگ مراکز کی تعداد بڑھنی چاہیے؟

    04/09/2024 Duración: 04min

    A researcher says most Australians support the use of supervised drug injecting rooms with more than 50 per cent of people in every jurisdiction backing the public health measure. A drug injecting room has operated at Kings Cross in Sydney for the past 23 years and a similar facility at North Richmond in Melbourne has been operating since 2018. But efforts to set up additional centres have been problematic. - ایک نئی تحقیق بتاتی ہے کہ آسٹریلیا میں لوگوں کی بہت بڑی تعداد اس بات کی حمایت کرتی ہے کہ ماہرین کی زیر نگرانی منشیات انجیکٹنگ مراکز کی تعداد بڑھنی چاہیے تاکہ صحت عامہ کو لاحق خطرات کا راستہ روکا جاسکے۔

  • نیوز فلیش بدھ 4 ستمبر: آسٹریلیا میں اقتصادی نمو اندازوں کے برعکس خاصا کم

    04/09/2024 Duración: 04min

    ٓسٹریلیا میں اقتصادی نمو اندازوں کے برعکس خاصا کم، آسٹریلیا میں تمباکو کی غیر قانونی تجارت کے خلاف ایک بڑا کریک ڈاؤن اور لوئس سواریز نے بین الاقوامی فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

página 11 de 25